حریفانہ

( حَرِیفانَہ )
{ حَری + فا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ۔