حاضروغائب

( حاضِروغائِب )
{ حا + ضِرو (و مجہول) + غا + اِب (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ہر وقت، ہر موقع پر، موجودگی اور غیر موجودگی میں۔