حاجی الحرمین

( حاجیُ الْحَرَمَین )
{ حا + جِیُل (ا غیر ملفوظ) + حَرَ + مَین (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس نے حج کیا ہو اور مدینہ منورہ میں روضہ مبارک آنحضرتۖ کی زیارت بھی کی ہو۔