حاجی کیمپ

( حاجی کَیمْپ )
{ حا + جی + کَیمْپ (ی لین) }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں (مختلف شہروں سے آئے ہوئے) عازمین حج کو حج پر جانے سے پہلے ٹھہرایا جاتا ہے۔