حلوا پوری

( حَلْوا پُوری )
{ حَل + وا + پُو + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوجی کا حلوا (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے۔