حکیمی

( حَکِیمی )
{ حَکی + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکیم کا، حکیم کے متعلق؛ حکم کا کام، حکمت، طبابت، طبابت کا پیشہ۔