حلق کا داروغہ

( حَلْق کا داروغَہ )
{ حَلْق + کا + دا + رو (و مجہول) + غَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو، کھانے پینے سے منع کرنے والا۔