حکومت جمہوری

( حُکُومَتِ جُمْہُوری )
{ حُکُو + مَتے + جُم + ہُو + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طرز حکومت جس میں اختیار اعلٰی جمہور کے ہاتھ میں ہو اور ایک وقت مقررہ تک حکومت ان کے چنے ہوئے نمائندوں کی ہو، عوام کی منتخبہ حکومت۔