حقیقت پسند

( حَقِیقَت پَسَنْد )
{ حَقی + قَت + پَسَند }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تخلیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)۔