حقیقت پسندانہ

( حَقِیقَت پَسَنْدانَہ )
{ حَقی + قَت + پَسَن + دا + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حقیقت پر مبنی، اصلیت کے مطابق۔