حقیقت الحقیقت

( حَقِیقَتُ الْحَقِیقَت )
{ حَقی + قَتُل (ا غیر ملفوظ) + حَقی + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - تصوف) معرفت کا وہ اعلٰی مقام جسے عالم لاہوت کہتے ہیں۔