حرکت وضعیہ

( حَرْکَتِ وَضْعِیَّہ )
{ حَر + کَتے + وَض + عیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ حرکت جس میں جسم متحرک کی وضع بدلتی رہے لیکن مقام نہ بدلے۔