سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حرکی اعصاب
(
حَرْکی اَعْصاب
)
{ حَر + کی + اَع + صاب }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) حرکت دلانے والے یا کرنے والے پٹھے، وہ اعصاب جو دماغ یا حرام مغز سے عضلات یاغدُود تک جاتے ہیں اور جن کے ذریعے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر