حرکی قوت

( حَرْکی قُوَّت )
{ حَر + کی + قُوَ + وَت }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - متحرک کرنے والی قوت،، حرکت میں لانے والی طاقت۔