حرکت مستقیمہ

( حَرْکَتِ مُسْتَقِیمَہ )
{ حَر + کَتے + مُس + تَقی + مَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سیدھی حرکت؛ کھڑے ہونے کی حالت کا عمل، کھڑے ہو کر چلنا، کھڑی چال۔