حرکت توسطیہ

( حَرْکَتِ تَوَسُّطِیَّہ )
{ حَر + کَتے + تَوَس + سُطِی + یَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - متحرک جسم کی وہ حالت جو اسے مبدٰی اور منتہٰی کے درمیان ہونے ہی کے وقت حاصل ہوتی ہے۔