حرکت کمیہ

( حَرْکَتِ کَمِیَّہ )
{ حَر + کَتے + کَمیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقداری گردش، جسم کی مقدار میں تغیر لانے والی حرکت، جسامت پر اثرانداز ہونے والی حرکت۔