حرکت سالانہ

( حَرْکَتِ سالانَہ )
{ حَر + کَتے + سا + لا + نَہ }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (ہئیت) سورج کے گرد کسی سیارے کی سال بھر میں پوری ہونے والی گردش۔