حرکت قلب

( حَرْکَتِ قَلْب )
{ حَر + کَتے + قَلْب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دل کی حرکت، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے۔