نوکری کا سلسلہ

( نوکری کا سِلْسِلَہ )
{ نَو (و لین) + کَری + کا + سِل + سِلَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملازمت کا سلسلہ، نوکری کا تعلق۔