نوکری والا

( نَوکَری والا )
{ نَو (و لین) + کَری + وا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوکری دینے کے قابل، جو ملازم یا نوکر رکھ سکتا ہو۔