عربی سے اسم جامد 'صوبہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے اسم فاعل 'دار' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔