نوکیلا پن

( نوکِیلا پَن )
{ نو (و مجہول) + کی + لا + پَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت (مجازاً) پر تاثیری، دل میں اتر جانے کا وصف، نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔