نول کول

( نول کول )
{ نول (و مجہول) + کول (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سبزی کا نام جس میں نسبتاً دوسری سبزیوں کے زیادہ چربی پائی جاتی ہے۔