عربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے ماخوذ اسم صفت 'صوبائی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'حکومت' بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٩٠ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
"صوبائی حکومت میں تبدیلی کے بعد صوبے میں نظم و نسق کو بہتر بنانے اور افہام و تفہیم کا ماحول پیدا کرنے کے لیے مزید اقدامات کا جائزہ لیں گی۔"
( ١٩٩٠ء، جنگ، کراچی، یکم مارچ، ١ )