نوم قوم

( نوم قوم )
{ نوم (و مجہول) + قوم (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) آواز جو بھجن ٹھمری وغیرہ کے آغاز میں بطور الاپ نکالتے ہیں۔