نوما[1]

( نوما[1] )
{ نو (و مجہول) + ما }
( لاطینی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم روما نیز قدیم روما میں کسی شہری کے تین ناموں میں سے دوسرا نام جس سے اس کی برادری، قبیلے یا خاندان کا اظہار ہوتا ہے۔