نومان

( نَومان )
{ نَو (و لین) مان }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیند کا ماتا، بہت سونے والا، (مجازاً) غفلت کی نیند سونے والا۔