نومبر

( نَوَمْبَر )
{ نَوَم + بَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی سال کا گیارھواں مہینہ، عیسوی تفویم کا گیارھواں مہینہ۔