نوک ریز خامہ

( نوک ریز خامَہ )
{ نوک (و مجہول) + ریز (ی مجہول) + خا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اتنا لکھنے والا کہ قلم کی نوک گھس جائے، مراد، بہت لکھنے والا بہت تحریر کرنے والا۔