نون تیل

( نُوَن تیل )
{ نُوَن + تیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کا سودا سلف، کھانے پینے کی چیزیں، (کنایۃً) ضروریات زندگی، ضروری سامان معاشرت۔