نون چہ

( نُوَن چَہ )
{ نُوَن + چَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) وہ قطعہ اراضی جس میں نمک کے اجزا زیادہ ہوں اور ناقابل کاشت رہے عام طور سے لوسر کہلاتی ہے۔