نون کے بتاشے

( نُوَن کے بَتاشے )
{ نُوَن + کے + بَتا + شے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بغیر گھٹلی کے گول گودے والے جامن جنہیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منہ میں فوراً گھل جاتے ہیں، سونٹ کے بتاشے۔