نے خامہ

( نَے خامَہ )
{ نَے + خا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے، مراد، نغمے کی طرح پرجوش اور دلکش الفاظ لکھنے والا قلم، شاعر کی زبان۔