نے سواری

( نَے سَواری )
{ نَے (ی لین) + سَوا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا (مجازاً) کم سنی، نادانی۔