نے بست

( نَے بَسْت )
{ نَے (ی لین) + بَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا۔