نہوضیہ

( نُہُوضِیَہ )
{ نُہُو + ضِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر انی ایسی کرہ نما شکل بنا لیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے، اس جنس کو بلاسٹولا۔