نہی عن المنکر

( نَہی عَنِ الْمُنْکَر )
{ نَہی + عَنِل (ا غیر ملفوظ) + مُن + کَر }
( عربی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا۔