شرائط مظہرہ

( شَرائِطِ مَظْہَرَہ )
{ شَرا + اِطے (کسرہ ا مجہول) + مَظ + ہَرَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ظاہر کرنے والی شرطیں، صاف شرطیں۔