شرائع

( شَرائِع )
{ شَرا + اِع (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریعتیں، مذاہب، شریعت کی جمع، مسلمانوں کی ہدایت کے لیے دینی قانون۔