شافع روز جزا

( شافِعِ روزِ جَزا )
{ شافِعے + رو (و مجہول) + زے + جَزا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قیامت کے دن بخشش کی سفارش کرنے والا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔