شاقیانہ

( شاقیانَہ )
{ شام + یا + نَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھوپ، اوس یا دیگر فضائی اثرات سے بچاؤ کرنے والا، خصوصاً بانسوں رسیوں وغیرہ کے ذریعے اوپر تانا ہوا کپڑا، کپڑے کا سائبان جو چاروں طرف سے کھلا ہوا بارہ دری کی وضع کا ہوتا ہے، کپڑے کا سایہ بان؛ آسمانہ۔