شاہ دوجہاں

( شاہِ دوجَہاں )
{ شا + ہے + دو (و مجہول) + جَہاں }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دنیا اور آخرت کے بادشاہ؛ مراد: آنحضرت۔