شاہین ترازو

( شاہِین تَرازُو )
{ شا + ہِین + تَرا + زُ و }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترازو کی ہتھی جو ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں باندھ دی جاتی ہے، تولنے کے کانٹے کی سوئی؛ نیز ترازو کی ڈنڈی۔