شبہ کا فائدہ

( شُبَہ کا فائِدَہ )
{ شُبَہ + کا + فا + اِدَہ (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قانون) ارتکاب جرم کے بارے میں شک ہونے کی بناء پر بے گناہ قرار دیا جانا۔