عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے، اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "ریاض المسلمین" میں مستعمل ملتا ہے۔