شبی گولی

( شَبی گولی )
{ شَبی + گو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کو سوتے وقت کھانے کی دوا کی گولی۔