شبیار

( شَبْیار )
{ شَب + یار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھیکوار کے گودے کا خشک کیا ہوا رس جو بہت کڑوا ہوتا ہے، ایلوا، یہ عموماً بطور مسہل استعمال ہوتا ہے۔