شتابا

( شِتابا )
{ شِتا + با }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بارود میں تر کیا ہوا کاغذ جس میں آگ لگا کر بارورد کو اڑایا جاتا ہے، فتیلہ، بتی۔