شراب خانہ خراب

( شَراب خانَہ خَراب )
{ شَراب + خا + نَہ + خَراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ برباد ہوتے ہیں۔